آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھونگ مندر میں توڑ پھوڑ کے بعد تزئین و آرائش کا کام مکمل
وقت اشاعت
پاکستان کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں حال ہی میں چند مشتعل افراد نے ایک مندر پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی تھی اور آگ لگا دی تھی۔ ایک ہفتے کے اندر حکام نے مندر کو بحال کر کے دوبارہ کھول دیا ہے۔ دیکھیے عمر دراز ننگیانہ اور نعمان مسرور کی یہ رپورٹ