بھونگ مندر میں توڑ پھوڑ کے بعد تزئین و آرائش کا کام مکمل

،ویڈیو کیپشنرحیم یار خان میں بھونگ مندر کی بحالی کے بعد افتتاح
وقت اشاعت

پاکستان کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں حال ہی میں چند مشتعل افراد نے ایک مندر پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کی تھی اور آگ لگا دی تھی۔ ایک ہفتے کے اندر حکام نے مندر کو بحال کر کے دوبارہ کھول دیا ہے۔ ‎دیکھیے عمر دراز ننگیانہ اور نعمان مسرور کی یہ رپورٹ