کورونا اور عیدالاضحیٰ: خریداروں کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں؟

،ویڈیو کیپشنکورونا اور عیدالاضحیٰ: خریداروں کو کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں؟
وقت اشاعت

ہر سال کی طرح اِس سال بھی عیدالاضحیٰ سے قبل مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد دو لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہوچکی ہے اور حکام کی جانب سے بیوپاریوں اور خریداروں پر احتیاط کرنے کے لیے زور ڈالا جا رہا ہے۔

کورونا کی وبا کے زمانے میں خریداروں کو منڈیوں میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہییں، جانیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔