کورونا وائرس کے بارے میں آپ کے سوالات اور ان کے جوابات کے لیے بی بی سی اردو کا خصوصی زوم لائیو

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس کے بارے میں آپ کے سوالات کے جواب دینے کے لیے بی بی سی اردو کا خصوصی زوم لائیو
وقت اشاعت

کئی ماہ سے ہم پاکستانی اور باقی دنیا کے لوگ کورونا وائرس کی وبا کے سائے تلے جی رہے ہیں لیکن اب بھی اس بیماری کے بارے میں بہت کم مصدقہ معلومات دستیاب ہیں۔ کیا کریں، کیا نہ کریں اور کس کا یقین کریں، یہ ہماری زندگیوں میں بہت بڑا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔آپ کے سوالات کے جوابات دینے، وبا اور اس سے جڑے لاک ڈاؤن اور اس کے ایس او پیز کے حوالے سے غلط فہمیاں دور کرنے، اور پاکستان کی تازہ ترین صورتحال کی معلومات جاننے کے لیے بی بی سی اردو نے ایک خصوصی زوم لائیو کی نشست کا اہتمام کیا۔ دیکپنے کے لیے کلک کریں۔