کورونا وائرس: ٹیسٹ کیسے ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور ٹیسٹنگ کی اہمیت کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنکورونا وائرس: ٹیسٹ کیسے ہوتا ہے، اس کی کتنی اقسام ہیں اور ٹیسٹنگ کی اہمیت کیا ہے
وقت اشاعت

دنیا بھر میں مختلف ممالک الگ الگ طریقوں سے لوگوں کی ٹیسٹنگ کر رہے ہیں تاکہ کورونا وائرس کی تشخیص کی جا سکے اور متاثرین کی تعداد کے بارے میں معلوم ہوسکے۔

اس ڈیجیٹل ویڈیو میں آپ جان سکتے ہیں کہ ٹیسٹنگ کیا ہے اور یہ کیوں ضروری ہے۔۔۔