حوریا عصمت: ’ڈھول نے مجھے درد سے نجات دلائی‘
وقت اشاعت
اگر آپ کا کبھی کسی صوفی درگاہ جانا ہوا ہو تو دھمال ڈالتے اور ڈھول بجاتے فقیر اور ملنگ آپ کو ضرور نظر آئے ہوں گے۔ لیکن کیا کبھی آپ نے کسی عورت کو مزاروں پر ڈھول بجاتے دیکھا ہے؟ ہمارے ساتھی کریم الاسلام اس ڈیجیٹل ویڈیو میں آج آپ کو ملوا رہے ہیں ایک ایسی لڑکی سے جو مزاروں پر ڈھول بجاتی ہے۔


