پشاور میں کم وزن کی مہنگی روٹی پر لوگ برہم

،ویڈیو کیپشنپشاور میں کم وزن کی مہنگی روٹی پر لوگ برہم
وقت اشاعت

پشاور میں نان بائیوں کی دو دن کی ہڑتال کے بعد حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے ہیں جس کے بعد اب ہڑتال ختم کر دی گئی ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کم وزن کی روٹی دس روپے میں فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اب پشاوری نان وہ نان نہیں رہے جو پورے ملک میں پہچان رکھتے تھے اور انھیں 'پشاوری پاپڑ' بھیں کہا جا رہا ہے۔ پشاور سے بلال احمد کی رپورٹ

یہ بھی پڑھیے