بہاولپور کے لال سہانڑہ پارک کا ’ہیرو‘ کون ہے؟

،ویڈیو کیپشنبہاولپور میں واقع لال سہانڑہ پارک جنوبی ایشیا کے چند بڑے پارکوں میں شامل ہے
وقت اشاعت

بہاولپور میں واقع لال سہانڑہ پارک جنوبی ایشیا کے چند بڑے پارکوں میں شامل ہے۔ بہاولپور آئیں تو موسمِ سرما کا ایک دن اس کی سیر کے لیے ضرور رکھیں۔

نایاب نسل کے کالے ہرن آپ کے منتظر ہوں گے۔ ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی آپ کو یہاں کے ایک ’ہیرو‘ سے ملوا رہے ہیں۔