نابینا اخبار فروش محمد عیسیٰ: ’پہلے 300 سے 400 اخبار بِکتے تھے، اب صرف نو اخبار بِکتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشننابینا اخبار فروش محمد عیسیٰ: ’پہلے 300 سے 400 اخبار بِکتے تھے، اب صرف نو اخبار بِکتے ہیں‘
وقت اشاعت

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے محمد عیسیٰ بصارت سے محروم ہیں اور تقریباً 31 سال سے اخبار فروخت کررہے ہیں۔ اپنے خاندان کے واحد کفیل ہونے کے باعث انھوں نے اخبار فروشی کے پیشے کو اپنا کر اپنے خاندان کی بہتر انداز سے کفالت کی، لیکن اب وہ کہتے ہیں کہ اخبارات زوال کا شکار ہوگئے جس سے ان کی آمدنی بری طرح سے متاثر ہوئی ہے۔

اخباروں کے عروج اور زوال کی کہانی سنیے ان کی زبانی مستونگ سے خیر محمد بلوچ اور محمد کاظم کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔