آزادی مارچ: مظاہرین کے کیا مطالبات ہیں اور وہ کب تک اسلام آباد میں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں؟
وقت اشاعت
جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے 27 اکتوبر کو سندھ سے شروع ہونے والا ’آزادی مارچ‘ اب اسلام آباد کے سیکٹر H-9 میں واقع جلسہ گاہ میں موجود ہے۔
آزادی مارچ کے شرکا کا کہنا ہے کہ اگر قائدین نے انھیں کہا کہ ڈی چوک جانا ہے تو وہ وہاں بھی جائیں گے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


