آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آزادی مارچ: اسلام آباد کے ایچ نائن گراؤنڈ میں روایتی پشتون رقص
وقت اشاعت
حزب اختلاف کی جانب سے اسلام آباد کے ایچ نائن گراونڈ میں آزادی مارچ کے جلسے سے پہلے مختلف جماعتوں کے کیمپس لگ چکے ہیں۔
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے کیمپ میں پارٹی کارکن پشتون روایتی رقص اتن بھی کر رہے ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی خدائے نور ناصر کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔