آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جمعیت علمائے اسلام کا آزادی مارچ: اسلام آباد جزوی طور پر بند
وقت اشاعت
اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام کے آزادی مارچ کے شرکا کے پہنچنے سے قبل چند شاہراہیں جزوی جبکہ بعض مکمل طور پر بند ہیں۔
عام شہریوں کو اس وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جانیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔