کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں ریلیاں

،ویڈیو کیپشنکشمیر آور
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں بسنے والوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے پاکستان بھر میں جمعے کے دن 'کشمیر آور' منایا گیا۔ اس موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے تمام صوبائی دارالحکومتوں، چھوٹے بڑے شہروں اور پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے مختلف علاقوں میں جلسے اور جلوس منعقد کیے گئے۔ مزید تفصیلات اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔