ستلج میں سیلاب: ’نقصان چھوڑ کر گھر تو نہیں جا سکتے، دل کو کچھ ہوتا ہے‘

،ویڈیو کیپشنچوہدری فاروق کا ڈیرہ اب جزیرے میں تبدیل ہو چکا ہے
وقت اشاعت

پاکستان اور انڈیا کی سرحد پر واقع مستیکی گاؤں دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب کے بعد زیر آب ہے۔ مقامی کاشتکار چوہدری فاروق کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے مجموعی طور پر کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ تفصیل دیکھیے ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں