مولہ چٹوک میں جھرنوں اور آبشاروں کی طلسماتی دنیا

،ویڈیو کیپشنمولہ چٹوک کو سیاح خضدار کی ’چھپی ہوئی جنت‘ بھی کہتے ہیں
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں خضدار سے تقریباً پانچ گھنٹے کی مسافت پر مولہ چٹوک کے سیاحتی مقام کی ملکی سیاحوں میں دلچسپی بڑھ رہی ہے اور یہ بہتے جھرنے اور آبشاریں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچنے پر مائل کر دیتی ہیں۔ سیاح متعدد آبشاروں پر مشتمل اس مقام کو چھپی ہوئی جنت سے تشبیہ دیتے ہیں۔

دیکھیے ہمارے ساتھی خیر محمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔