پاکپتن کی خاتون تھانہ انچارج: 200 ریپ مقدمات کی تحقیقات کرنے والی کلثوم فاطمہ

،ویڈیو کیپشنکلثوم فاطمہ: ’جب سے میں آئی ہوں یہاں عورتیں بہت آتی ہیں‘
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر پاکپتن میں تقریباً 200 ریپ مقدمات کی تحقیقات کرنے والی کلثوم فاطمہ، پہلی خاتون تھانہ انچارج مقرر ہوئی ہیں۔

وہ کہتی ہیں ’جو خواتین پہلے اس ڈر سے تھانے نہیں آتی تھیں کہ ان کی بات سنی جائے گی یا نہیں، جب سے میں آئی ہوں یہاں عورتیں بہت آتی ہیں۔‘

کلثوم کے بارے میں مذید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو