’مدد کا انتظار نہ کریں، اپنی مدد آپ کریں‘
وقت اشاعت
امجد سہیل اور ان کی بیوی مہناز پیدائشی طور پر نابینا ہیں لیکن وہ اپنے جیسے دوسرے افراد کو مختلف ایپس استعمال کرنا سکھاتے ہیں جس کے لیے اُنھوں نے یو ٹیوب پر چینل شروع کیا ہے۔ ان کی کہانی جانیے نیر عباس کی اس ڈیجیٹل وڈیو میں۔


