منی بجٹ پر عوام کا ردِعمل: میٹھا میٹھا ہپ، کڑوا کڑوا تھو!

،ویڈیو کیپشنبجٹ کی ہانڈی میں کیا پک رہا ہے؟
وقت اشاعت

وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں منی بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ پر عوام کے تاثرات کیا ہیں، یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے لوگوں کی رائے لی۔

دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ رپورٹ۔