پینٹر سے گلوکاری کا سفر

،ویڈیو کیپشنمحمد عارف پیشے کے لحاظ سے ایک پینٹر ہیں۔
وقت اشاعت

میر پور خاص سے تعلق رکھنے والے پینٹر محمد عارف کی سوشل میڈیا پر اس وقت دھوم مچ گئی جب ان کی دیواروں پر رنگ کرتے ہوئے گنگنانے کی ویڈیو فیس بک پر جاری کی گئی۔ اس ویڈیوں کو 50 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

دیکھیے ان کی بی بی سی کے ساتھ ہونے والی خصوصی گفتگو۔