زلزلہ متاثرین کو دوبارہ بے گھر ہونے کا خطرہ

،ویڈیو کیپشنزلزلہ متاثرین نے خمیوں میں رہ کر پکے گھر بنائے اب انھیں ڈر ہے کہ حکومت یہ بھی نہ چھین لے۔
وقت اشاعت

پاکستان میں اکتوبر سنہ 2015 میں آنے والے زلزلے سے خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں بڑی تباہی ہوئی تھی۔ اس وقت حکومت نے اپر چترال کے علاقے بونی میں تقریبا دس گھرانوں کو ایک پہاڑی پر عارضی شیلٹر فراہم کیا لیکن تین سال بعد حکومت نے ان کو یہ علاقہ فوری چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا احوال دیکھیے بلال احمد کی رپورٹ میں۔