انگریزوں کے دور کے گھڑیال: تصاویر

وقت اشاعت

پاکستان کے مختلف شہروں میں انگریزوں کے دور کے گھڑیالوں کی تصاویر۔

کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کی عمارت کے باہر لگا انگریزوں کے دور کا گھڑیال۔
کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی میں انگریزوں کے دور کا ایک اور گھڑیال جس کا شیشہ ٹوٹ گیا ہے۔
کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کا کلاک ٹاور۔
کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنایک شخص پشاور کے گھنٹہ گھر کے گھڑیال کا وقت درست کر رہا ہے۔
کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی کے میک ڈینسو ہال میں لگا گھڑیال جس کی سوئیاں غائب ہیں۔
کلاک

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکراچی کی لکشمی بلڈنگ میں نصب گھڑیال کے آگے سے ایک کبوتر گزر رہا ہے۔