پاکستان میں یوم آزادی پر ایئر شو

وقت اشاعت

پاکستان میں یوم آزادی کے ستر برس مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں فضائیہ نے ایئر شو منعقد کیے گئے

ایئر شو
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں یوم آزادی کے ستر برس مکمل ہونے پر اسلام آباد اور کراچی میں فضائیہ نے ایئر شو منعقد کیے
ایئر شو
،تصویر کا کیپشناس ایئر شو میں ترکی اور سعودی عرب کی فضائیہ کے جنگی جہازوں نے حصہ لیا
ایئر شو
،تصویر کا کیپشنیہاں پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کو کرتب دکھاتے ہوئےدیکھا جا سکتا ہے
ایئر شو
،تصویر کا کیپشنپائلٹس نے جنگی مہارت کا بھرپور انداز میں مظاہرہ کیا
ایئر شو
،تصویر کا کیپشنایئر شو میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ایئر شو
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں ایئر شو تقریباً ایک گھنٹے سے زیادہ جاری رہا