پاکستان اور انڈیا میں عید کے مناظر

وقت اشاعت

عرب اور مغربی ممالک کے بر عکس اس بار پاکستان اور انڈیا میں عید الفطر کا تہوار پیر کو منایا جارہا ہے۔

کراچی
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر کراچی میں لوگ عید کی نماز کے لیے عید گاہوں کی طرف جاتے ہوئے۔
اسلام آباد
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے دارالحکومت اسلا آباد کی ایک مسجد میں نماز عید ادا کی جا رہی ہے۔
پاکستان، اسلام آباد
،تصویر کا کیپشناسلام آباد میں لوگ عید کی نماز کے بعد دعا کرتے ہوئے
کراچی
،تصویر کا کیپشنکراچی کی ایک عید گاہ میں مسلمانوں کا جم غفیر عید کی نماز ادا کرتا ہوا۔
لاہور کی بادشاہی مسجد
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے شہر لاہور کی بادشاہی مسجد میں لوگ عید کی نماز کے لیے جمع ہو رہے ہیں۔
پاکستان، پشاور
،تصویر کا کیپشنعید کے موقع پر حساس علاقوں میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
جامع مسجد دلی
،تصویر کا کیپشننئی دلی میں لال قلعے کے سامنے تاریخی جامع مسجد میں عید کی نماز کے لیے ہزاروں لوگ جمع ہوتے ہیں۔
کولکتہ
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے مشرقی شہر کولکتہ میں بھی عید منائی جا رہی ہے۔
دلی
،تصویر کا کیپشنانڈیا کے بیشتر علاقوں میں آج کل شدید گرمی پڑ رہی ہے جس سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ چھتریوں کے ساتھ عید گاہ پہنچے تھے۔
انڈیا، کشمیر
،تصویر کا کیپشنانڈيا کے زیر انتظام کشمیر میں عید کے دن بھی کشیدگی کا ماحول ہے جہاں نماز کے بعد سرینکر کے کئی علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔