کراچی سے گدھوں کی چار ہزار کھالیں چین سمگل کرنے کی کوشش ناکام

وقت اشاعت

کراچی میں کسٹم حکام نے شہر میں کی جانے والی ایک کارروائی کے دوران گدھوں کی چار ہزار کھالیں قبضے میں لی ہیں۔

کراچی
،تصویر کا کیپشنکراچی میں کسٹم حکام نے شہر میں کی جانے والی ایک کارروائی کے دوران گدھوں کی چار ہزار کھالیں قبضے میں لی ہیں۔
کراچی
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ ان کھالوں کو غیر قانونی طور پر چین بھیجا جانا تھا۔
کراچی
،تصویر کا کیپشنچین میں گدھے کی کھال کی بہت مانگ ہے۔ حال ہی میں خیبر پختونخوا کی حکومت نے چین گدھے برآمد کرنے کے منصوبے کا آغاز کیا ہے۔
کراچی
،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ چین میں گدھوں کی کھال کا کاروبار خاصا منافع بخش سمجھا جاتا ہے۔
کراچی
،تصویر کا کیپشنچین میں ان کھالوں کو مختلف قسم کی کریمیں بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے۔