’لاہور میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ‘
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں جمعرات کی صبح ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔