ایسے لمحات جن سے کوئی خوشی جڑی ہو

وقت اشاعت

’ایسے لمحات جن سے کوئی خوشی جڑی ہو‘ کے عنوان سے بی بی سی کے قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنوادیِ کاغان کے سبزہ زار میں کھیلتی ہوئی ایک بچی
پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے بچے کھیل کود میں مصروف
پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنوہ دیکھو ادھر
pakistan, pictures
،تصویر کا کیپشنگدھا گاڑی میں اب موٹر سائیکل نے جگہ لے لی ہے لیکن پھر بھی لطف اتنا ہی آتا ہے۔
پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنہانگ کانگ یونیورسٹی میں ایک مباحثہ، جس کا موضوع ہے ’فطری امن‘۔ اس تصویر کو دیکھ کر یہ تاثر ملتا ہے کہ ایک دوسرے کو سمجھنا ہی مکمل امن کا ضامن ہے۔
پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنتصویر لینے کی خوشی میں چہرے پر آنے والی مسکراہٹ
پاکستان، تصاویر
،تصویر کا کیپشنوہ ہم سے چھپن چھپائی کھیل رہے تھے۔
پاکستان تصاویر
،تصویر کا کیپشنعیدِ قربان سے ایک دن پہلے بچوں کی خوشی