میرا شہر کیسا ہے؟ قارئین کی بھیجی گئی تصاویر

وقت اشاعت

بی بی سی اردو نے اپنے قارئین کے لیے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، جس کے تحت ہر ہفتے قارئین سے کسی ایک موضوع کے تحت تصاویر منگوائی جائیں گی۔ گذشتہ ہفتے کا موضوع تھا ’میرا شہر کیسا ہے؟‘

پاکستان شہر
،تصویر کا کیپشناک دیوار میرے شہر کی (لاہور)
پاکستان شہر کراچی
،تصویر کا کیپشنیہاں سے میرے شہر کو دیکھو، یہ کراچی ہے (کراچی)
پاکستان شہر، کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنصبح جب میں جاگا تو، کیا دیکھا (کوئٹہ)
پاکستان شہر کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں برف کی بہار آئی ہے۔ (کوئٹہ)
پاکستان، کراچی شہر
،تصویر کا کیپشنبرسات، کبوتر اور کراچی
پاکستان، شہر گوادر
،تصویر کا کیپشنجانے گوادر کب تک اتنا پرسکون رہے گا (گوادر)
پاکستان شہر لاہور
،تصویر کا کیپشنصاحب تیری بندی آں، چنگی آں تے مندی آں (لاہور)
پاکستان شہر کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنبرف باری کے بعد کوئٹہ کی ایک شام (کوئٹہ)
پاکستان، شہر کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ کی بروری روڈ اور ہزارہ ٹاون کے سنگم پر کبوتروں کے غول، جو واپسی کے سفر پر گامزن ہیں (کوئٹہ)