کوئٹہ میں سرما کی پہلی برفباری

وقت اشاعت

طویل عرصے بعد پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں سرما کی پہلی برفباری کے بعد لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ میں برفبار سے طویل خشک سالی کا انجام ہو گیا
کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنکوئٹہ کے شہری برفباری سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنتفریحی مقامات پر آنے والے لوگوں کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں طویل عرصے کے بعد برفباری ہوئی ہے جو بہت اچھی لگ رہی ہے
کوئٹہ
،تصویر کا کیپشنبرف ہو اور اس کے ساتھ سیلفی نہ ہو ایسا بھلا کیسے ممکن ہے
چمن
،تصویر کا کیپشنبلوچستان کے علاقے چمن، زیارت ،قلات ،پشین اور قلعہ عبداللہ میں بھی برفباری ہوئی