عمارہ کرن، پاکستانی پیرا گلائیڈر
وقت اشاعت
اب آپ کی ملاقات کرواتے ہیں عمارہ کرن سے جو پاکستان میں چند خواتین پیراگلائیڈرز میں سے ایک ہیں۔ وہ ناصرف خود پیراگلائیڈنگ کرتی ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس کی تربیت دیتی ہیں۔ آیئے دیکھتے ہیں ان کہانی انہی کی زبانی۔