پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح: تصاویر

وقت اشاعت

ابوظہبی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں پاکستان کی فتح

ذوالفقار بابر
،تصویر کا کیپشنذوالفقار بابر نے بھی آج اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا اور دو کھلاڑی آؤٹ کیے۔
پاکستانی ٹیم
،تصویر کا کیپشنابوظہبی ٹیسٹ کے آخری دن یاسر شاہ ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا اور اننگز میں چھ وکٹیں لیں
رسٹن چیز
،تصویر کا کیپشنپاکستان کو دن کی پہلی اور مجموعی طور پر چھٹی کامیابی اس وقت ملی جب رسٹن چیز کو سرفراز احمد نے کیچ آؤٹ کیا
جرمین بلیک وڈ
،تصویر کا کیپشنجرمین بلیک وڈ ایک اینڈ پر جمے رہے تاہم ان کی اس مزاحمت اس وقت دم توڑ گئی جب یاسر نے سنچری سے پانچ رنز کی دوری پر انھیں بولڈ کر دیا
جیسن ہولڈر
،تصویر کا کیپشنجیسن ہولڈر بھی زیادہ دیر کریز پر نہ ٹک سکے اور 16 رنز بنانے کے بعد یاسر شاہ کی پانچویں وکٹ بنے
ذوالفقار بابر
،تصویر کا کیپشنذوالفقار بابر نے اننگز کے آخر میں دو وکٹیں لے کر ویسٹ انڈین اننگز کا خاتمہ کیا
مصباح
،تصویر کا کیپشناس فتح کے نتیجے میں پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں دو صفر کی ناقابلِ شکست برتری حاصل ہو گئی ہے