’دسمبر تک سٹیل مل چلنا شروع ہوجائے گی‘

وقت اشاعت

سٹيل ملز کے بحران پر ميں نے پاکستان کے نجکاري کے وزير محمد زبير سے بات کي اور پہلے پوچھا کہ سٹيل مل دوبارہ کب چلے گي؟