لیسٹر سٹی کےسیزن کے فیصلہ کن لمحے، تصاویر

وقت اشاعت

پریمیئر لیگ کے متوقع چیمپئن لیسٹر سٹی فٹبال کلب کی سیزن بھر کی اہم تصاویر۔

لیسٹر سٹی کے سٹار سٹرائیکر جیمی وارڈی جب  ویسٹ ہیم کے خلاف میچ کے دوران سرخ کارڈ دکھائے جانے کی وجہ سے میچ نہ کھیل سکے تو متبادل سٹرایکر لیونارڈو یولوا نے سوانزی کلب کے خلاف دو گول کر کے ٹیم کی فتح کا سلسلہ برقرار رکھا۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنلیسٹر سٹی کے سٹار سٹرائیکر جیمی وارڈی جب ویسٹ ہیم کے خلاف میچ کے دوران سرخ کارڈ دکھائے جانے کی وجہ سے میچ نہ کھیل سکے تو متبادل سٹرایکر لیونارڈو یولوا نے سوانزی کلب کے خلاف دو گول کر کے ٹیم کی فتح کا سلسلہ برقرار رکھا۔
نیوکاسل یونائٹیڈ کے خلاف ایک مشکل میچ میں لیسٹر سٹی کے جاپانی کھلاڑی شنجی اوکازاکی نے ’سائیکل کک‘ گول کر ٹیم کو فتح دلوا دی۔

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشننیوکاسل یونائٹیڈ کے خلاف ایک مشکل میچ میں لیسٹر سٹی کے جاپانی کھلاڑی شنجی اوکازاکی نے ’سائیکل کک‘ گول کر ٹیم کو فتح دلوا دی۔
جیمی وارڈی نے رواں سیزن میں 22 گول کیے ہیں۔ جیمی وارڈی اتوار کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ حصہ نہیں لے سکیں گے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنجیمی وارڈی نے رواں سیزن میں 22 گول کیے ہیں۔ جیمی وارڈی اتوار کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے خلاف میچ حصہ نہیں لے سکیں گے۔
 لیسٹر اگر کل فاتح ہوتا ہے تو وہ اپنی 132 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لے گا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشن لیسٹر اگر کل فاتح ہوتا ہے تو وہ اپنی 132 سالہ تاریخ میں پہلی بار انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لے گا۔
پوائنٹس ٹیبل پر لیسٹر اس وقت اپنی قریبی حریف ٹوٹنہم سے سات پوائنٹ آگے ہے۔ لیسٹر نے 35 میچ کھیل کر 76 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ ٹوٹنہم 35 میچوں میں 69 پوائنٹس حاصل کر سکے دوسرے نمبر ہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنپوائنٹس ٹیبل پر لیسٹر اس وقت اپنی قریبی حریف ٹوٹنہم سے سات پوائنٹ آگے ہے۔ لیسٹر نے 35 میچ کھیل کر 76 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ ٹوٹنہم 35 میچوں میں 69 پوائنٹس حاصل کر سکے دوسرے نمبر ہے۔
لیسٹرسٹی کے مینیجر کلاڈیو رانیری کے بقول کلب کو پریمیئر لیگ جیتنے کا اس سے اچھا موقع پھر نہیں ملے گا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنلیسٹرسٹی کے مینیجر کلاڈیو رانیری کے بقول کلب کو پریمیئر لیگ جیتنے کا اس سے اچھا موقع پھر نہیں ملے گا۔
لیسٹر سٹی کو موجودہ پوزیشن میں ریاض محریز اور جیمی وارڈی نے اہم کردار ادا کیا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنلیسٹر سٹی کو موجودہ پوزیشن میں ریاض محریز اور جیمی وارڈی نے اہم کردار ادا کیا۔
خیال رہے کہ لیسٹر سٹی گذشتہ سیزن کے اس مرحلے پر پریمیئر لیگ میں رہنے کے لیے جتن کر رہا تھا۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشنخیال رہے کہ لیسٹر سٹی گذشتہ سیزن کے اس مرحلے پر پریمیئر لیگ میں رہنے کے لیے جتن کر رہا تھا۔
اس برس پریمیئر لیگ میں لیسٹر کی شاندار کاکردگی شائقینِ فٹبال کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنی ہے۔

،تصویر کا ذریعہ

،تصویر کا کیپشناس برس پریمیئر لیگ میں لیسٹر کی شاندار کاکردگی شائقینِ فٹبال کے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنی ہے۔