’فاٹا میں اصلاحات چند ماہ میں کریں گے‘
وقت اشاعت
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے قبائلی علاقہ جات لیفٹیننٹ جنرل عبد القادر بلوچ نے بی بی سی کے ہارون رشید کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں آئینی اور قانونی اصلاحات میں تین سے چار ماہ لگ سکتے ہیں۔