پختونخوا کا فنون لطیفہ دہشتگردی کی نذر

وقت اشاعت

پاکستان کے قبائلی علاقوں اور خیبر پختونخوا میں گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے گلوکاروں اور موسیقی سے وابستہ ہنرمندوں پر شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک ایک درجن کے قریب فنکار و گلوکار یا دیگر ہنر مند ہلاک کیے جا چکے ہیں جبکہ کئی گلوکار ملک چھوڑ کر دوسرے ممالک میں پناہ لینے یا یہ پیشہ ترک کرنے پر مجبور ہوئے ۔فنکاربرادری آخر نشانے پر کیوں، اس بات کا جائزہ پشاور میں ہمارے ساتھی رفعت اللہ اورکزئی نے اس رپورٹ میں لینے کی کوشش کی ہے۔