چترالی دستکاری کے منفرد رنگ

وقت اشاعت

چودہ چترالی خواتین نے رمضان کے مہینے میں اپنی روزمرہ زندگی کو موضوع بناتے ہوئے دستکاری کے نمونے تیار کیے جن کی اسلام آباد میں نمائش کی گئی۔

یہ فن پارے ان خواتین نے ایک غیر سرکاری تنظیم ’موگھ‘ کی معاونت سے تیار کیے۔