ای سپورٹس: کروڑپتی بننے کا نیا دروازہ؟

وقت اشاعت

پاکستان میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے شوقین افراد کے لیے اب ای سپورٹس نے کروڑپتی بننے کا ایک نیا در کھول دیا ہے اور کئی ایسی مثالیں موجود ہیں جو لاکھوں ڈالر صرف گیمز کھیل کر کما چکے ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ترہب اصغر

فلمنگ: فرقان الہی

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، خالد کرامت، حمیرا کنول اور فراز ہاشمی