آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: انڈیا میں لوگ اتنے ناخوش کیوں ہیں؟
وقت اشاعت
ورلڈ ہیپینس رپورٹ کے مطابق ہماری دنیا نہ صرف ناخوش ہے بلکہ یہ اتنی ناخوش کبھی نہیں تھی۔ یہ بات جنوبی ایشیا، اور انڈیا اور پاکستان کے لیے بھی سچ ہے۔ پاکستان انڈیا سے نسبتا بہتر ضرور ہے، لیکن اس ناخوشی کی آخر کی وجہ کیا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر : نیاز فاروقی
فِلمِنگ : شِو شنکر چیٹرجی، تپس ملک
ایڈیٹر : حسین عسکری
پروڈکشن ٹیم : عمر آفریدی، کاشف قمر، غضنفر حیدر، ثقلین امام، خالد کرامت