یوکرین کی جنگ: کیا صدر پوتن ایٹم بم کی دھمکی پر عمل کریں گے؟
وقت اشاعت
اس سال فروری میں روس کے صدر ولادمیر پوتن نے جب یوکرین پر حملہ کیا تھا تو انھوں نے اسے ایک آپریشن قرار دیا تھا لیکن یہ اب ایک بڑی اور طویل جنگ بن چکا ہے۔ اس دوران صدر پوتن دو مرتبہ ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی بھی دے چکے ہیں۔ کیا صدر پوتن واقعی اپنی اس دھمکی پر عمل بھی کر سکتے ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈکشن ٹیم: ثمرہ فاطمہ، ثقلین امام، حسین عسکری، خالد کرامت