سندھ میں لسانی کشیدگی بار بار کیوں سر اٹھاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنسیربین 22 جولائی 2022
وقت اشاعت

چند روز پہلے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں پشتو اور سندھی بولنے والوں کے درمیان کشیدگی اور تشدد کے مناظر دکھائی دیے۔ صوبے میں، خاص طور سے کراچی میں، اِس طرح کی نسلی اور لسانی کشیدگی نئی بات نہیں ہے۔ مگر اس کے پسِ پردہ اسباب کیا ہیں۔

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: ریاض سہیل

فِلمنگ: محمد نبیل

پروڈکشن: کاشف قمر، جاوید سومرو، غضنفر حیدر، خالد کرامت، عمر آفریدی، احسن محمود