انٹر سیکس افراد: ہزاروں لوگوں نے اپنی جنس تبدیل کروائی
وقت اشاعت
ایسے بچے جن کی جنس پیدائش کے وقت واضح نہ ہو زندگی بھر مختلف طرح کی جسمانی اور معاشرتی مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔ انھیں اپنی جنس متعین کرنے کے لیے جسمانی تکالیف کے ساتھ ساتھ لوگوں کے خراب رویے کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عزیز اللہ خان
فلمنگ: بلال احمد، معاذ طارق
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، خالد کرامت، سلیم قاضی، حسین عسکری، خدیجہ عارف، احسن محمود