ماحولیاتی تبدیلی: کیا یہ پانی سر سے گزر جائے گا؟

،ویڈیو کیپشنکلائمٹ چینج: کیا یہ پانی سر سے گزر جائے گا؟
وقت اشاعت

آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے دنیا بھر میں تیزی سے موسم تبدیل ہو رہے ہیں۔ کہیں خشک سالی تو کہیں سیلاب نے لوگوں کی زندگیوں کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈیا بھی دنیا کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں شامل ہیں۔ لیکن کیا ان ممالک میں عام لوگوں اور حکومتوں کو صورتحال کا اندازہ ہے؟

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: عزیز اللہ خان

فلمنگ: عبدل وہاب رفیق

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، کاشف قمر، حسین عسکری، ثمرہ فاطمہ