پاکستان میں منشیات کا استعمال اور سرکاری بے حسی
وقت اشاعت
کیا آپ کو پتا ہے کہ ستر لاکھ پاکستانی منشیات کی لت میں مبتلا ہیں۔ علاج کے لیے سرکاری سہولیات بھی نہ ہونے کے برابر ہیں، اور جو ہیں اُن کے بارے میں بھی لوگ شکایت ہی کرتے ہیں۔ اگر ایسے میں کوئی بد قسمتی سے منشیات کی لت میں پڑ جائے تو چاہتے ہوئے بھی اس سے نکلنا آسان نہیں۔ ایک بہت بڑی رکاوٹ تو نشہ کرنے والوں کے بارے میں معاشرے کا رویہ اور بحالی مراکز میں کیا جانے والا سلوک بھی ہے۔
میزبان : عالیہ نازکی
رپورٹِنگ : ریاض سہیل
فِلمِنگ : محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، عمر آفریدی، رفاقت علی، غضنفر حیدر، احسن محمود