ترکی میں بات ’جیوے جیوے پاکستان‘ سے ’پاکستانی گیٹ آؤٹ‘ تک کیسے پہنچی؟
وقت اشاعت
ترکی میں حال ہی میں بعض پاکستانی لڑکوں نے نوجوان ترک لڑکیوں کی نازیبا ٹِک ٹاک ویڈیوز بنائیں جس پر ترک سوشل میڈیا میں زبردست ناپسندیدگی کا اظہار کیا گیا اور 'پاکستانی پرورٹس' اور 'پاکستانی گیٹ آؤٹ' جیسے پاکستان مخالف ٹرینڈ چلے۔ جیوے جیوے پاکستان گانے والے ملک میں اِن ویڈیوز کی وجہ سے پاکستانیوں کی بڑی بدنامی ہوئی۔ ایسی حرکتوں سے پاک-ترک عوام کے باہمی رشتے کس حد تک متاثر ہو سکتے ہیں؟
میزبان: خالد کرامت
پروڈکشن: کاشف قمر، عمر آفریدی، غضنفر حیدر، خدیجہ عارف، احسن محمود، رباب بتول