پاکستان میں چھ دن کام کرنے سے ملازمین کی نجی اور پیشہ ورانہ زندگی پر کیا اثر پڑے گا؟
وقت اشاعت
کام بھی زیادہ کرو۔۔ ڈانٹیں بھی زیادہ کھاؤ۔ مگر پیسے اُتنے ہی ملیں گے۔ تو پھر لوگ تو کہیں گے ناں کہ بھئی ہم چھ چھ دن کام کیوں کریں؟ بہت سے ملک تو یہ تجربے کر رہے ہیں کہ پانچ کے بجائے چار دن کام کریں اور اِدھر گنگا اُلٹی بہہ رہی ہے۔
میزبان: خالد کرامت
رپورٹر: حمیرا کنول
فلمنگ: نعمان خان، احسن محمود
پروڈکشن: فاران رفیع، عمر آفریدی، خدیجہ عارف،حسین عسکری، احسن محمود