عمران خان نے ساڑھے تین سال میں کیا تبدیل کیا؟
وقت اشاعت
عمران خان کی حکومت کو ساڑھے تین سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے۔ اب وزیراعظم عمران خان کو پارلیمنٹ میں تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا ہے۔ موجودہ صورتحال میں تو یہ نظر آتا ہے کہ اپوزیشن نے مطلوبہ نمبر حاصل کر لیے ہیں۔ اس وجہ سے عمران خان کی حکومت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ہم نے جائزہ لیا ہے کہ عمران خان نے ایک وزیراعظم کی حیثیت سے گزشتہ ساڑھے تین برس میں پاکستان کو کیسے تبدیل کیا۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: عزیز اللہ خان
فلمنگ: بلال احمد، نعمان خان اور زبیر صلاح الدین
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، خدیجہ عارف، حسین عسکری، احسن محمود، خالد کرامت، غضنفر حیدر