وزیراعظم عمران خان کی حکومت مشکلات کا شکار کیوں ہوئی ہے؟
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ مارچ کے آخر میں ہو گی۔ ایسا کیا ہوا کہ ایک ایسی حکومت جس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ اس کے فوج کے ساتھ اچھے تعلقات اور انڈرسٹینڈنگ ہے اب مشکلات کا شکار نظر آتی ہے۔ کیا پاکستان میں کسی بھی وزیراعظم کی بقا کا دارومدار فوج کے ساتھ اچھے تعلقات پر منحصر ہے۔
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: نعمان خان، بلال احمد اور وقاص انور
پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، حسین عسکری، غضنفر حیدر، احسن محمود، سارہ عتیق