سیربین: انڈیا کی سب سے بڑی ریاست کے انتخابات میں حکمراں بی جے پی کی سیاست کا محور ہندوتوا
وقت اشاعت
آبادی کے لحاظ سے انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں اس وقت بی جے پی کی حکومت ہے اور اگلے ہفتے سٹیٹ الیکشنز ہونے والے ہیں۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ جس ہندو راشٹر کا قیام بی جے پی پورے ملک میں کرنا چاہتی ہے، اس کی جھلک اب اتر پردیش میں نظر آنے لگی ہے۔
اگر ریاست میں ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان تقسیم، تفریق واقعی اتنی بڑھ گئی ہے تو اتر پردیش کے مسلمان اس وقت کس حال میں ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹ: زبیر احمد، ونیت کھرے اور شکیل اختر
فلمنگ: شبھ شنکر چیٹرجی، ربیت بسواس اور منیش جلوئی