سیربین: کیا پاکستان میں چڑیا گھر بند ہو جانے چاہییں؟

،ویڈیو کیپشنکیا پاکستان میں چڑیا گھر بند ہو جانے چائیں؟
وقت اشاعت

کبھی کسی ہاتھی کی سر پٹختے ہوئے فُوٹیج تو کبھی ایک نایاب شیر کے مر جانے کی خبریں۔۔۔ اگر جانوروں کا خیال نہیں رکھ سکتے تو کیا پاکستان میں چڑیا گھر بند ہونے بھی چاہییں؟

میزبان: عالیہ نازکی

رپورٹر: زیاض سہیل، سارہ عتیق

فلمنگ: محمد نبیل