سیربین: مودی حکومت نے کسانوں کی تحریک کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے
وقت اشاعت
کہتے ہیں مودی حکومت کبھی کوئی فیصلہ واپس نہیں لیتی۔ ایسی حکومت سے تین فارم لاز واپس کروانا آسان تو نہیں رہا ہوگا۔۔ کیا یہ کسانوں کی مکمل فتح ہے؟
میزبان: عالیہ نازکیرپورٹر: شکیل اختر