تحریک لبیک کا دھرنا: آپ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سفر کے لیے کون سے راستے استعمال کر سکتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنتحریک لبیک کے دھرنے کے باعث پیدا ہونے والے ٹریفک کے مسائل
وقت اشاعت

تحریک لبیک پاکستان کا دھرنا دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی کے سنگم پر واقعے فیض آباد چوک پر جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا کا مطالبہ ہے کہ جب تک پاکستان میں تعینات فرانس کے سفیر کو واپس نہیں بھیجا جاتا، وہ دھرنا ختم نہیں کریں گے۔

دھرنے کی وجہ سے اسلام آباد ہائی وے کو کھنہ پل کے مقام پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والے دیگر راستوں پر بھی ناکے لگا دیے گئے ہیں یا انھیں کنٹینر رکھ کر بند کیا گیا ہے۔

تفصیل موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔